سریش ماہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سیاہ بھی ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سیاہ بھی ہوتا ہے۔